Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے – Ham Apne Nabi Paak Se Youn Pyaar Karenge

0 498

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے

جشن ولادت کی رونق پہ یاروں مرتے ہیں سنی مرتے رہیں گے
اپنے نبی کی عزمت کا چرچا کرتے ہیں سنی کرتے رہیں گے

کچھ جلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ
سرکار کی آمد پہ لگاتے ہو کیوں پیسہ
یہ پیسہ تو کیا چیز ہے ہم گھر بھی لٹا دیں
کوئی نہیں جہان میں سرکار کے جیسا

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے

میرے سرکار آئے میرے دلدار آئے
مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی

ہر خارجی فسادی وطن سے بھگایئں گے
پڑھ کے درود سب کو میلادی بنائیں گے
لائیں گے ہم حضور کا اسلام تخت پر
لا دینیت کے سارے بتوں کو گرائیں گے

تکلیف ہوتی ہے تجھے مرچیں بھی لگتی ہیں
جب بارہویں پہ لایٹوں سے گلیاں بھی سجتی ہیں
کیوں چڑتا ہے تو دیکھ کے جھنڈوں کی بہاریں
تعظیمِ نبی ہو تو سبھی اچھی لگتی ہیں

 

Ham Apne Nabi Paak Se Youn Pyaar Karenge

Loading……

Comments
Loading...