Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

الفاتحۃ – Al-Fatiha – The Opening

651

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿1﴾
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿2﴾
[All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds –
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿3﴾
The Entirely Merciful, the Especially Merciful,
بہت مہربان رحمت والا،

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿4﴾
Sovereign of the Day of Recompense.
روز جزا کا مالک،

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿5﴾
It is You we worship and You we ask for help.
ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿6﴾
Guide us to the straight path –
ہم کو سیدھا راستہ چلا،

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿7﴾
The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray.
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا

Comments
Loading...