Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثت نبوی سے 5 برس قبل ہوئی۔ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثت نبوی سے 5 برس قبل ہوئی۔اس دور میں عرب میں رواج…
Read More...
ماہ رمضان المبارک کے روزے ہجرت کے اٹھارہ ماہ بعد شعبان کے مہینہ میں قبلہ کی تبدیلی کے دس روز بعد فرض کیے گئے۔رمضان کے روزے کی فرضیت کے ابتدائی دنوں میں بعض احکام بہت سخت تھے،جیسے غروب آفتاب کے بعد سونے سے پہلے کھانے پینے اور بیوی سے تعلق قائم کرنے کی اجازت تھی،مگر سونے کے بعد کچھ بھی کھانے پینے اور…
Read More...
شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا​ ساقی میں ترے صدقے مے دے رمضاں آیا​ ​ اس گل کے سوا ہر پھول با گوش گراں آیا​ دیکھے ہی گی اے بلبل جب وقتِ فغاں آیا​ ​ جب بامِ تجلی پر وہ نیّرِ جاں آیا​ سرتھا جو گرا جھک کر دل تھا جو تپاں آیا​ ​ جنت کو حرم سمجھا آتے تو یہاں آیا​ اب تک کے ہر اک کا منہ کہتا…
Read More...
محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو وہ اپنے کردار کی زبانی بتائے قرآن کے معانی اس آئینےمیں خدا کو دیکھو محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو سماعتوں پر یقین کرنا دھوئیں کے اندر ہے رنگ بھرنا ابد کی آنکھیں بھی جس کو دیکھیں وہ کُہسارِ ازل کا جھرنا جبینِ خیرالبشر سے پُھوٹے یقینِ اہلِ نظر سے پُھوٹے فنا کے پتلو! بقا…
Read More...