Author: Owais Razvi

خواب کی حقیقت کیا ہے؟

خواب کی حقیقت کیا ہے؟ خواب کا وجود قرآن کریم سے ثابت ہے اور خود سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے :الَّذِينَ آمَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَO لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَياةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ(يونس63، 64)(وہ) ایسے لوگ ہیں جو ایمان لائے اور (ہمیشہ) تقویٰ شعار رہےo ان کے لئے دنیا کی زندگی میں (بھی عزت […]

مشائخ کرام کے نزدیک تصوف کے چار ارکان ہیں

مشائخ کرام کے نزدیک تصوف کے چار ارکان ہیں: (۱) شریعت (۲) طریقت (۳) حقیقت (۴) معرفت- قرآن و سنت کے ظاہری احکام کو ’’شریعت‘‘ کہا جاتا ہے۔اور ’’طریقت‘‘ ان کے باطن کا نام ہے۔ مثال کے طور پر طہارتِ شرعی یہ ہے کہ بدن کو پاک کرلیا جائے لیکن ’’ طریقت‘‘کی طہارت یہ ہے کہ دل کو تمام برائیوں سے پاک کیا جائے-’’شریعت‘‘ […]

فضائل درود و سلام قرآن و حدیث اور مستند دلائل کی روشنی میں

فضائل درود و سلام قرآن و حدیث اور مستند دلائل کی روشنی میں٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭اللہ ربُّ العزّت نے جو مقام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطائے فرمایا ہے اتنا مقام کسی اور کو نہیں بخشا، اس مقام تک آج تک نہ کوئی نبی پہنچ سکا ہے نہ کوئی فرشتہ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کا اندازہ کل قیامت کے […]

جانشین مفتیٔ اعظم علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد اختر رضا خاں ازہری قادری

جانشین مفتیٔ اعظم آستانہ عالیہ قادریہ رضوی، سوود اگران بریلی شریف ولادت جانشین مفتیٔ اعظم علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد اختر رضا خاں ازہری قادری بن مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ۲۵؍فروری ۱۹۴۲ء کو محلہ سوداگران بریلی شریف میں پیدا ہوئے۔ تسمیہ خوانی جانشین مفتی […]

حضور تاج الشریعہ عرب و عجم علمآء ومشائخ و سادات کرام کی نظر میں

حضور تاج الشریعہ عرب و عجم علمآء ومشائخ و سادات کرام کی نظر میں۔۔۔ عالم اسلام کی عبقری شخصیت وارث علوم اعلیٰحضرت، جانشین مفتی اعظم، چشم و چراغ حضور مفسر اعظم ہند، مرجع العلماء و الفقہاء، فقیہ اسلام، شیخ الاسلام والمسلمین، امیر اھلسنت، قاضی القضاة فی الہند، فخر ازھر، تاج الشریعہ علامہ مفتی شاہ اختر رضا خاں قادری برکاتی رضوی […]

سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ فضائل ومناقب

اللہ تعالی نے امام الانبیاء والمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت گرامی کے سبب حضرات اہل بیت کرام وحضرات صحابۂ عظام رضی اللہ تعالی عنہم کو امتیازی شان اور خصوصی فضیلت عطا فرمائی ،ان کے سروں پر عظمت و رفعت کا تاج سجایااور انہیں شرافت وبزرگی کی نعمت لازوال سے مالامال فرمایا۔ اللہ تعالی نے حضرات اہل بیت […]

 شب قدر، ہزار مہینوں سے بہتر

ماہِ رمضان المبارک اور اس کی ستائیسویں شب یعنی ’’ شب قدر‘‘ کی عظمت و فضیلت اور اہمیت امت مسلمہ میں ہمیشہ سے مسلّم رہی ہے اور کیوں نہ رہتی کہ یہ رات تو گناہ گاروں کی مغفرت اور مجرموں کی جہنم سے نجات کی رات ہے۔ یہ رات تو عبادت و ریاضت، تسبیح و تلاوت، درود شریف کی کثرت، […]

لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت

یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ہے جو امت محمد یہ ﷺ کے لیے خاص تحفہ ہے پیش کش :  مشاہدرضوی ویب ٹیم https://goo.gl/wcfQRg رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی سب سے اہم فضیلت وخصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک ایسی رات پائی جاتی ہے جوہزار مہینوں سے بھی زیادہ افضل ہے اور اسی رات کو قرآن مجید جیسا […]

ارشادات وفرمودات حضرت مولائے کائنات علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ

ارشادات وفرمودات حضرت مولائے کائنات علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ – پیش کش: ڈاکٹر مشاہد رضوی آن لائن ٹیم       سوشل میڈیا کی دنیا میں اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ بلا تحقیق کسی بھی اچھے قول یا بات کو حضرت مولائے کائنات علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے منسوب کرکے بلاخوف و خطر شئیر کیا جاتا ہے۔ […]

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی ایم اے سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال دنیا میں بے شمار انسان پیدا ہوئے جن میں سے اکثر ایسے ہوئے کہ ان میں کوئی کمال وخوبی نہیں اور بعض لوگ ایسے ہوئے جو صرف چند خوبیاں رکھتے تھے مگر حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی وہ ذات گرامی ہے جو بہت […]