Author: Owais Razvi

وه جس کےدل میں دوستو علی کا احترام ہے

منقبت درشان مولاے کائنات علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم عرض نمودہ : محمد حسین مشاہدرضوی وه جس کےدل میں دوستو علی کا احترام ہے یقیناً ایسے شخص کا بہشت میں مقام ہے غدیر خم پہ کہہ دیا نبی نے یوں پکڑ کے ہاتھ امام جس کا میں ہوں اس کا یہ علی امام ہے ہر ایک راهِ معرفت علی […]

جنگ بدرایک مطالعہ

مضمون نگار : ڈاکٹر مشاہدرضوی غزوۂ بدر: بدر ایک قریہ کا نام ہے جو مدینہ طیبہ سے تقریباً(193)کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔ہجرت کے دوسرے سال، 12 رمضان المبارک بروز دوشنبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے تین سو تیرہ (313)صحابہ کرام کے ہمراہ مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے -جن میں ساٹھ (60) مہاجر صحابہ کرام اور […]

بارگاہِ رسالت میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کامرتبہ

مضمون نگار : ڈاکٹر مشاہدرضوی نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ساری امت کی مقدس ماں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکا جو مقام و مرتبہ اور عظمت و عزت تھی وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ احادیث اور سیرت کی کتابوں میں ایسی سیکڑوں روایتیں موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ نبیِ کریم […]

بارگاہِ خداوندی میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا مرتبہ

مضمون نگار : ڈاکٹر مشاہدرضوی اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بڑا مرتبہ ہے ۔ جب آپ رضی اللہ عنہا پرمنافقوں نے بہتان باندھا تو اس وقت اللہ جل شانہٗ نے براء ت کے لیے قرآنِ کریم کی سترہ آیتیں اتار دیں ۔ جو قرآن مجید کا حصہ ہیں اور ان شآء اللہ ہمیشہ […]

عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شان میں منقبت – کس طرح ہو بیاں رفعتِ عائشہ

سورۂ نور ہے عفتِ عائشہ عرض نمودہ : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی کس طرح ہو بیاں رفعتِ عائشہ جب ہے قرآن میں مدحتِ عائشہ طیّبہ، طاہرہ، سیّدہ، زاہدہ مرحبا مرحبا عظمتِ عائشہ عالمہ، فاضلہ، مُفتیہ آپ ہیں ہے عیاں چار سو حکمتِ عائشہ عابدہ، ساجدہ، حافظہ آپ ہیں مجھ سے ہو کیا بیاں عزتِ عائشہ مُحسِنہ آپ ہیں اہلِ اسلام […]

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا سنہری بچپن اورتعلیم و تربیت

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی   حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا سنہری بچپن ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہانے خلیفۃ المسلمین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اس مقدس اور مبارک خاندان میں پیداہوئیں ۔ جس میں سب سے پہلے اسلام کی کرنوں نے اپنا اجالا بکھیرا۔ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی […]

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نام و نسب اور خاندان

مضمون نگار : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نام ’’عائشہ‘‘ اور لقب ’’صدیقہ‘‘ اور ’’ حمیرا‘‘ہے۔ اُن کی کنیت ’’اُم عبداللہ ‘‘ اور خطاب ’’ اُم المؤمنین‘‘ ہے۔ آپ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے محبوب بیوی ہیں۔ آپ کے والد ماجد خلیفۂ اول […]

روزے کی فرضیت

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ​ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرہ، آیت 183) “اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے ان پر فرض کیے گئے تھے جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیز گار ہو جاؤ۔” عربی زبان میں روزے کے لئے صوم کا لفظ […]

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا

فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثت نبوی سے 5 برس قبل ہوئی۔ فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثت نبوی سے 5 برس قبل ہوئی۔اس […]

خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی زندگی کا ایمان افروز واقعہ جو آج کی خواتین کے لیے ایک بہترین نمونہ ہے

ماں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز ادا کی. حسن و حسین رضی اللہ عنہ کو سُلا دیا. چکی پے آٹا پیسہ اور دو رکعت نفل کی نیت کی. . پہلی رکعت سورۃ فاتحہ شروع. سورة فاتحہ مکمل سورۃ بقرہ شروع. سورة بقرہ مکمل سورۃ آل عمران شروع. سورۃ آل عمران مکمل سورۃ النساء شروع. . سورۃ […]