Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

اَعمال کا بارگاهِ الٰہی میں پیش کیا جانا۔۔

اَعمال کا بارگاهِ الٰہی میں پیش کیا جانا۔۔ ماہ شعبان کی پندرہویں رات کوشب برأت کہاجاتا ہے شب کے معنی ہیں رات اوربرأت کے معنی بری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں‘چونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں اس لئے اس رات کوشب برأت کہتے ہیں‘ اس رات کولیلتہ المبارکہ یعنی…
Read More...

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو عصیاں پہ شرمسار ہوں، توبہ قبول ہو جاں سوز و دل فگار ہوں، توبہ قبول ہو سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری لہو لعب میں نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں صالح عمل بھی کوئی نہیں ہے حساب میں دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو…
Read More...

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا لمعۂ باطن میں گمنے جلوۂ ظاہر گیا تیری مرضی پا گیا ، سورج پھرا الٹے قدم تیری انگلی اٹھ گئی مہ کا کلیجہ چِر گیا بڑھ چلی تیری ضیا اندھیر عالم سے گھٹا کھل گیا گیسو ترا رحمت کا بادل گھر گیا بندھ گئی تیری ہوا سادہ میں خاک اڑنے لگی بڑھ چلی تیری ضیا آتش پہ پانی پھر گیا تیری رحمت سے صفی اللہ کا بیڑا پار تھا…
Read More...