Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

زیارت حضور نبی کریم ﷺ اور درود پاک

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارکہ کائنات کی وہ دولت عظیمہ ہےکہ کروڑوں اربوں روپے دے کر بھی حاصل کر لی جائے تو اِس کی قیمت ادا نہیں ہو سکتی۔ یہ وہ نعمت اعظمی ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ و بارک وسلم کی مرضی مبارک سے ہی حاصل ہو سکتی ہے اوراولیاء کاملین کے آستانے بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ و بارک وسلم کے…
Read More...

کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے

نبیؐ کی ذات پہ یہ بحث و گفتگو کیا ہے یہی سمجھ لے ذرا پہلے تو کہ تو کیا ہے ہے ان کی یاد سے دل کا وہ عالمِ رنگیں کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے نبیؐ کا چہرۂ پُر نور ہے خوشا گل گوں مقابلہ میں یہ مہتابِ زرد رو کیا ہے ہے کائنات یہ ساری اسی کے صدقہ میں فقط یہ ایک ہی دنیائے چار سو کیا ہے شرابِ عشقِ نبیؐ خم کے خم بھی پی جاؤں مری طرح…
Read More...

’’کون تمہارا استقبال کر رہا ہے اور تم کس کا استقبال کر رہے ہو؟‘‘

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کا کیسے استقبال فرماتے؟ جواب: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک سے اتنی زیادہ محبت فرماتے کہ اکثر اس کے پانے کی دُعا فرماتے تھے اور رمضان المبارک کا اہتمام ماہ شعبان میں ہی روزوں کی کثرت کے ساتھ ہو جاتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شوق و محبت سے ماہ رمضان کا استقبال فرماتے۔…
Read More...

خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

خاندان ِصدیق اکبر رضی اللہ عنہ ازواج کی تعداد: آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ازواج کی تعداد چار ہے آپ نے دو ۲ نکاح مکۂ مکرمہ میں کیے اور دو ۲ مدینہ منورہ میں۔ پہلا نکاح اور اس سے اولاد: پہلا نکا ح قریش کے مشہور شخص عبد العزی کی بیٹی امّ قتیلہ سے ہوا بعض کے نزدیک اس کا نام امّ قتلہ ہے، یہ قریش کے قبیلہ بنو عامر بن لوی سے تعلق رکھتی تھیں۔اس سے…
Read More...