Author: Owais Razvi

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے، خصوصی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے۔ اللہ ربُّ العزّت نے جو مقام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا ہے اتنا مقام کسی […]

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں ادھر سے انوار ہنستے آتے […]

زیارت حضور نبی کریم ﷺ اور درود پاک

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارکہ کائنات کی وہ دولت عظیمہ ہےکہ کروڑوں اربوں روپے دے کر بھی حاصل کر لی جائے تو اِس کی قیمت ادا نہیں ہو سکتی۔ یہ وہ نعمت اعظمی ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ و بارک وسلم کی مرضی مبارک سے ہی حاصل ہو سکتی ہے […]

میرے آقا آؤ کہ مُدّت ہوئی ہے

میرے   آقا   آؤ  کہ  مُدّت  ہوئی   ہے تیری راہ میں آکھیاّں بچھاتے بچھاتے تیری  حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے  دن  ہوئے گھر سجاتے سجاتے میرا یہ  ایماں  میرا  یہ  یقیں   ہے میرے مُصطفٰی سا نہ کوئ حسیں ہے کہ رُخ  اُنکا دیکھا ہے جب سے   قمر  نے نکلتا   ہے  مُنہ کو  چھپاتے چھپاتے قیامت کا  […]

خاکِ طیبہ میں نظرؔ اے کاش مل کر دیکھتے

ہے تمنا شہرِ طیبہ ہم بھی جا کر دیکھتے ذرہ ذرہ ہے جہاں کا روح پرور دیکھتے سیر کب ہوتا یہ دل جب شہرِ دلبر دیکھتے ایک کیا ہم سیکڑوں چکر لگا کر دیکھتے روضۂ انور پہ جب نیچے سے اوپر دیکھتے نور کا سیلِ رواں تا چرخِ چنبر دیکھتے دیکھتے ہی رہتے جب جالی کے اندر دیکھتے روضۂ اقدس […]

کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے

نبیؐ کی ذات پہ یہ بحث و گفتگو کیا ہے یہی سمجھ لے ذرا پہلے تو کہ تو کیا ہے ہے ان کی یاد سے دل کا وہ عالمِ رنگیں کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے نبیؐ کا چہرۂ پُر نور ہے خوشا گل گوں مقابلہ میں یہ مہتابِ زرد رو کیا ہے ہے کائنات یہ […]

فضائل ماہ رجب المرجب کے روزہ اور اس کی برکتیں

۱۔ ابو خلال محمد نے رجب شریف کے فضائل کے بارے میں ایک روایت حضرت عبد اللہ ابن عباس ﷠سے نقل کی آپ نے فرمایا: رجب کے پہلے دن کا روزہ تین سالوں کا کفارہ ہے دوسرے دن کا روزہ ود سالوں کا کفارہ جب کہ تیسرے دن کا روزہ ایک سال کا کفارہ ہے پھر ہر دن کا روزہ […]

’’کون تمہارا استقبال کر رہا ہے اور تم کس کا استقبال کر رہے ہو؟‘‘

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کا کیسے استقبال فرماتے؟ جواب: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک سے اتنی زیادہ محبت فرماتے کہ اکثر اس کے پانے کی دُعا فرماتے تھے اور رمضان المبارک کا اہتمام ماہ شعبان میں ہی روزوں کی کثرت کے ساتھ ہو جاتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا

حضرت سیّدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسولِ کریم روٴف ورحیم ﷺ کی پاک بیٹیوں میں سے سب سے چھوٹی شہزادی ہیں۔ آپ کا اِسم مبارک ”فاطمہ“ ہے۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ آپ کا لقب بتول اور زہرا ہے۔ بتول کا معنی ہے منقطع ہونا‘ کٹ جانا چونکہ آپ دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا سے اَلگ تھیں۔ لہٰذا […]