Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Lyrics – اشعار

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو عصیاں پہ شرمسار ہوں، توبہ قبول ہو جاں سوز و دل فگار ہوں، توبہ قبول ہو سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری لہو لعب میں نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں صالح عمل بھی کوئی نہیں ہے حساب میں دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو…
Read More...

خاکِ طیبہ میں نظرؔ اے کاش مل کر دیکھتے

ہے تمنا شہرِ طیبہ ہم بھی جا کر دیکھتے ذرہ ذرہ ہے جہاں کا روح پرور دیکھتے سیر کب ہوتا یہ دل جب شہرِ دلبر دیکھتے ایک کیا ہم سیکڑوں چکر لگا کر دیکھتے روضۂ انور پہ جب نیچے سے اوپر دیکھتے نور کا سیلِ رواں تا چرخِ چنبر دیکھتے دیکھتے ہی رہتے جب جالی کے اندر دیکھتے روضۂ اقدس کا منظر سیر ہو کر دیکھتے دیکھتے مسجد کے در محراب و منبر دیکھتے…
Read More...

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک نعت کا واقعہ(تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہ)

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ یہ نعت لکھنے کے بعد جب ایک مرتبہ ﺣﺞ کے لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ تو ان کا ﺍﺭﺍﺩﮦ یہ تھا ﮐﮧ روضہ اقدس کے پاس کھڑے ہوکراس نعت کو پڑھیں گے- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ تو ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ نبی اکرم ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭسلم کی زیارت ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم…
Read More...

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا – Lamyaati Nazeero Kafi Nazarin Mislay Tu Na Shud Peda Jaana

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں اَلبحرُ عَلاَوالموَجُ طغےٰ من بیکس و طوفاں ہوشربا منجدہار میں ہوں بگڑی ہے ہواموری نیا پار لگا جانا…
Read More...