Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Lyrics – اشعار

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے جشن ولادت کی رونق پہ یاروں مرتے ہیں سنی مرتے رہیں گے اپنے نبی کی عزمت کا چرچا کرتے ہیں سنی کرتے رہیں گے کچھ جلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ سرکار کی آمد پہ لگاتے ہو کیوں پیسہ یہ پیسہ تو کیا چیز ہے ہم گھر بھی لٹا دیں…
Read More...
دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن روح تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن یا محمد محمد میں کہتا رہی نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی آیتو ں سے ملاتا رہی آ یتیں پھر جو دیکھا تو نعتِ نبیؐ گئی جو بھی آنسو بہے میرے محبوب کے…
Read More...
کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود (الف) شافعِ روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود دافعِ جملہ بلا تم پہ کروڑوں درود جان و دلِ اَصفیا تم پہ کروڑوں درود آب و گِلِ انبیا تم پہ کروڑوں درود لائیں تو یہ دوسرا دوسرا جس کو ملا کوشکِ عرش و دنیٰ تم پہ کروڑوں درود اور…
Read More...

Sahara Chahiye Sarkar Zindagi Ke Liye – سہارا چاہیئے زندگی کے لیئے – Owais Razvi Qadri

سہارا چاہیئے زندگی کے لیئے تڑپ رہا ہوں مدینہ کی حاضری کے لیئے حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے تجلیات سےبھر لوں میں کاسئہ دل و جاں کبھی جو اُن کی گلی میں قیام ہو جائے…
Read More...