Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Naat Academy

محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو وہ اپنے کردار کی زبانی بتائے قرآن کے معانی اس آئینےمیں خدا کو دیکھو محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو سماعتوں پر یقین کرنا دھوئیں کے اندر ہے رنگ بھرنا ابد کی آنکھیں بھی جس کو دیکھیں وہ کُہسارِ ازل کا جھرنا جبینِ خیرالبشر سے پُھوٹے یقینِ اہلِ نظر سے پُھوٹے فنا کے پتلو! بقا…
Read More...
بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا لمعۂ باطن میں گمنے جلوۂ ظاہر گیا تیری مرضی پا گیا ، سورج پھرا الٹے قدم تیری انگلی اٹھ گئی مہ کا کلیجہ چِر گیا بڑھ چلی تیری ضیا اندھیر عالم سے گھٹا کھل گیا گیسو ترا رحمت کا بادل گھر گیا بندھ گئی تیری ہوا سادہ میں خاک اڑنے لگی بڑھ چلی تیری ضیا آتش پہ پانی…
Read More...
میرے   آقا   آؤ  کہ  مُدّت  ہوئی   ہے تیری راہ میں آکھیاّں بچھاتے بچھاتے تیری  حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے  دن  ہوئے گھر سجاتے سجاتے میرا یہ  ایماں  میرا  یہ  یقیں   ہے میرے مُصطفٰی سا نہ کوئ حسیں ہے کہ رُخ  اُنکا دیکھا ہے جب سے   قمر  نے نکلتا   ہے  مُنہ کو  چھپاتے چھپاتے…
Read More...
پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا ہو جس سے قلب روشن جیسے مطلع مہر محشر کا سر عرش علا پہنچا قدم جب میرے سرور کا زبان قدسیاں پر شور تھا اللہ اکبر کا بنا عرش بریں مسند کف پائے منور کا خدا ہی جانتا ہے مرتبہ سرکار کے سرکار دو عالم صدقہ پاتے ہیں مرے سرکار کے درکا اسی سرکار سے ملتا ہے جو…
Read More...