Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Naat Academy

صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا صَدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا باغِ طیبہ میں سُہانا پھول پھولا نور کا مست بو ہیں بلبلیں پڑھتی ہیں کلمہ نور کا بارہویں کے چاند کا مجرا ہے سجدہ نور کا بارہ برجوں سے جھکا ایک اک ستارہ نور کا عرش بھی فردوس بھی اس شاہ والا نور کا یہ…
Read More...

جشن آمد رسول ﷺ

جشن آمد رسولﷺ ! اللہ ہی اللہ ! ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں دنیا بھرمیں بسنے والی امت مسلمہ جشن عید میلاد النبیؐ…
دیکھتے کیا ہو اہل ِ صفا آپہنچے محبوب ِ خدا یعنی ہو چکے جلوہ نما شاہ ِ حق شاہ ِ بطحا ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ اِلا اللہ آمنّابرسول اللہ ﷺ خلق کے رہبر* آپہنچے حق کے پیمبر* آپہنچے شافع ِ* محشر آپہنچے ساقی ِ* کوثر آپہنچے ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ…
Read More...
یہی تمناہے میں بھی کچھ دن درنبی پرگزارآؤں جولے کے جاؤں اثاثہ جاں وہ ان کے قدموں پہ وارآؤں ہوں میں بھی اک منتظرمسافر،سکون قلب ونظرکی خاطر یہاں سے میں بے قرارجاؤں وہاں سے لےکرقرارآؤں میں آپ کی خاک درکے صدقے میں آپ کی اک نظرکے صدقے کبھی درفیض واہومجھ پر،کہ عاقبت کوسنوارآؤں بساؤں نس نس میں اس طرح میں…
Read More...
ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم ہوں،اک نظر فرمائیے دستگیری کیجیے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا رسول الله خذ بیدی باغ دو عالم دم سے تمہارےہے گلزار رسول اللہ کون و مکاں ہیں رخ سے تمہارے پر انوار رسول اللہ ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم ہوں،اک نظر فرمائیے…
Read More...