Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Naat Lyrics

حبیب خدا نظارا کروں میں دل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میں کہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں پھر بھی پیارے یہ صدمات فرقت سہارا کروں میں مجھے اپنی رحمت سے تو اپنا کر لے سوا تیرے سب سے کنارا کروں میں میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھانے جاؤں ترے در…
Read More...
کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا دساں کی میں مصطفٰی دی کیڈی سوہنی شان اے آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے پڑھ کے توں ویکھ جیہڑا مرضی سپارا کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا ایڈا سوہنا نبی کوئی دنیا تے آیا نئیں یار ایہو جہیا کوئی رب نے بنایا نئیں آمنہ دا…
Read More...
ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے جشن ولادت کی رونق پہ یاروں مرتے ہیں سنی مرتے رہیں گے اپنے نبی کی عزمت کا چرچا کرتے ہیں سنی کرتے رہیں گے کچھ جلنے والے دیکھ کے کہتے ہیں ہمیشہ سرکار کی آمد پہ لگاتے ہو کیوں پیسہ یہ پیسہ تو کیا چیز ہے ہم گھر بھی لٹا دیں…
Read More...
دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن روح تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن یا محمد محمد میں کہتا رہی نور کے موتیوں کی لڑی بن گئی آیتو ں سے ملاتا رہی آ یتیں پھر جو دیکھا تو نعتِ نبیؐ گئی جو بھی آنسو بہے میرے محبوب کے…
Read More...