Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

SIRC SUNNI Islamic Research Channel

سیدنا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ، نہایت پاکیزہ اور خوش

سلسلہ نسب و ولادت:والدہ ماجدہ کی طرف سے حسینی اور والد ماجد کی جانب سے حسنی تھے۔ یہ شرافت و بزرگی بہت ہی کم بانصیب لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔ والد ماجد کا نام سید ابو صالح اور والدہ ماجدہ کا اسم گرامی ام الخیر فاطمہ بنت ابو عبداللہ صومعی الحسینی تھا۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہما۔ آپ ایران کے مشہور قصبہ جیل میں یکم رمضان المبارک ٤٧٠ھ کو پیدا ہوئے۔ آپ مادر…
Read More...

‏انسان الله تعالٰی کی بنائی ہوئی مشین ہے۔ اس میں کس قدر باریکیاں ہیں

موجودہ حالات میں امراض کی کثرت ہے، کیا امیر، کیا غریب، کیا شہری، کیا دیہاتی؛ جس کو دیکھو بیماریوں کا رونا رو رہا ہے۔ اگر حقیقت کی طرف دیکھا جائے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب بیماریاں ہم نے خود خریدی ہیں۔ دُنیا کا نظام ہے کہ جب بھی کوئی نئی چیز ایجاد ہوتی ہے، چھوٹی یا بڑی، اس کی پیکنگ میں ہدایت پر مشتمل لٹریچر ہوتا ہے، جس میں اس چیز کے استعمال…
Read More...

انسان دوبارہ زندہ ہوگیا ایک عبرتناک واقعہ پڑھیں

شیخ حبیب الرحمن صاحب ’’پراسیکیوٹنگ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ‘‘ نے 11اپریل 1971کو امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے 51ویں عُرسِ مبارک کے موقع پر لاہور میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کی یہ کرامت تقریر میں سُنائی جو اُن کی اپنی آپ بیتی ہے ۔ محترم شیخ صاحب نے فرمایا کہ یہ1920کا واقعہ ہے، میرے دانت نکلنے کا زمانہ تھا، اُس وقت…
Read More...

ایک یہودی کا عشاق ہونا اورحضورﷺایمان لانا

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍکا ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ . ﻭﮦ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﺎ ﮐﮧ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺎﮞﺭﮦ ﮔﯿﺎ، ﺁﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ، ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﻣﻐﺮﺏ…
Read More...