Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Sufism صوفی، تصوف

امیر خسرو بارگاہِ محبوبیت یعنی بارگاہِ رسالت میں پہنچ گئے

حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت کیا کیجئے پیرومرشد کا حکم تھا حضرت امیر خسرو نے جانا شروع کر دیا ایک جمعرات کی محفل میں حضرت بو علی قلندر نے فرمایا اے خسرو ہم نے کبھِی اللہ کے نبی کی کچہری میں…
Read More...

جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے

ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو لطائف کو لطیفہ کی جمع سمجھ کر اسے ہنسی مذاق پر مبنی چٹکلوں پر محمول کرتے ہیں جبکہ یہ تصوف کی اصطلاح ہے. بعض کے نزدیک جس طرح ہم بدن کے ہر عضو کی نگہداشت کرتے ہیں، ڈاکٹر کو چیک اپ کرواتے رہتے ہیں، وہ بیماری کی نوعیت کے مطابق دوا تجویز کرتا ہے، تو متعلقہ حصہ اپنا کام ٹھیک سے کرنے لگتا ہے۔ اسی طرح روح کے اعضاء (لطائف)…
Read More...

مکمل پڑھیں اورحضورغوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے مستفیض ہوں

احباب گرامی اسے ایک بار مکمل پڑھیں اور حضور غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے مستفیض ہوں سَقَانِی الْحُبُّ کَاْسَاتِ الْوِصَالِ عشق و محبت نے مجھے وصل کے پیالے پلائے فَقُلْتُ لِخَمْرَتِیْ نَحوِیْ تَعَالِ پس میں نے اپنی شراب معرفت سے کہا کہ میری طرف آ سَعَتْ وَمَشَتْ لِنحوِیْ فِیْ کُؤُسٍ پیالوں میں "بھری ھوئی"وہ شراب میری طرف دوڑی…
Read More...