Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Urdu Islamic Article

ایک دن آقا ئے دو جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم اسلامی لشکر کے ساتھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھانا ہے کھالو ۔ جب کھانا کھانے لگے تو صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!روٹی کے ساتھ سالن نہیں ہے پھر صحابہ…
Read More...
اَربابِ عشق، صحیفۂ اِنقلاب قرآنِ حکیم فرقانِ حمید کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتِ مسلسل سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔ اِس لئے کہ ورق ورق پر محامدِ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دھنک بکھری ہوئی ہے۔ سطر سطر میں محاسنِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قِندیلیں روشن ہیں اور ہر حاشیہ خوشبوئے اِسمِ…
Read More...
آج ساری دنیا میں نماز روزہ زکوٰة اور دیگر احکام اسلام کی اشاعت اور پابندی کے لئے اللہ کے کچھ بندے کوشاں بھی ہیں اور عامل بھی مگر اس کے باوجود امت کے اندر ایک بڑا طبقہ وہ بھی ہے جو یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی دین سے نہ صرف دور بلکہ کافی حد تک بیزار نظر آتا ہے۔ امت کا طبقہ وہ بھی ہے جس نے صرف عقائد اور…
Read More...