Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Urdu Naat

مجھے بھی دائمی مسکن مدینے میں عطا کردے

مجھے بھی دائمی مسکن مدینے میں عطا کردے  عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی سبھی عاداتِ بد مجھ سے خداوندا جدا کردے دُرود و نعت ہی یارب وظیفہ تُو مرا کردے مکینِ گنبدِ خضرا کے صدقے میں…

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو عصیاں پہ شرمسار ہوں، توبہ قبول ہو جاں سوز و دل فگار ہوں، توبہ قبول ہو سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری…

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا لمعۂ باطن میں گمنے جلوۂ ظاہر گیا تیری مرضی پا گیا ، سورج پھرا الٹے قدم تیری انگلی اٹھ گئی مہ کا کلیجہ چِر گیا بڑھ چلی تیری ضیا اندھیر عالم سے گھٹا کھل گیا…

میرے آقا آؤ کہ مُدّت ہوئی ہے

میرے   آقا   آؤ  کہ  مُدّت  ہوئی   ہے تیری راہ میں آکھیاّں بچھاتے بچھاتے تیری  حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے  دن  ہوئے گھر سجاتے سجاتے میرا یہ  ایماں  میرا  یہ  یقیں   ہے میرے مُصطفٰی…

کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے

نبیؐ کی ذات پہ یہ بحث و گفتگو کیا ہے یہی سمجھ لے ذرا پہلے تو کہ تو کیا ہے ہے ان کی یاد سے دل کا وہ عالمِ رنگیں کہ جس کے سامنے دنیائے رنگ و بو کیا ہے نبیؐ کا چہرۂ پُر نور ہے خوشا گل گوں مقابلہ…

پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا

پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا ہو جس سے قلب روشن جیسے مطلع مہر محشر کا سر عرش علا پہنچا قدم جب میرے سرور کا زبان قدسیاں پر شور تھا اللہ اکبر کا بنا عرش بریں مسند کف پائے منور کا خدا…

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو

اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو بلکہ خدنفس میں ہے وہ سُبْحَانَہٗ عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ…

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک نعت کا واقعہ(تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہ)

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ یہ نعت لکھنے کے بعد جب ایک مرتبہ ﺣﺞ کے لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ تو ان کا ﺍﺭﺍﺩﮦ یہ تھا ﮐﮧ روضہ اقدس کے پاس کھڑے ہوکراس نعت کو پڑھیں گے- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ…

!حُسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سنا

حُسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سنا! . ایک بار چند غیر مُسلِم اَمِیْرُالْمُؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا ابوبکرصِدّیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہکی خدمت میں حاضر ہوئے اورکہا: . اپنے صاحب (پیارے آقا عَلَیْہِ…

دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن

دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن روح تڑپتی رہے دل مچلتا رہے زندگی کا مزا ہے کہ ہر سانس سے یا محمد محمد نکلتا رہے دل میں عشقِ نبیؐ کی ہو ایسی لگن یا محمد محمد میں کہتا رہی نور کے موتیوں کی لڑی…

بگڑی بنانے سید ِابرار ﷺ آگئے

لو آگئے لو آگئے سر کار ﷺ آگئے بگڑی بنانے سید ِابرار ﷺ آگئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار ﷺ آگئے دیکھا جسے تو ہو گیا اللہ کا یقیں قدرت کا لے کے آپ وہ شاہکار آگئے…

ماہ ربیع الاول شریف کا خاص تحفہ

ایک خاص تحفہ: ماہ ربیع الاول شریف کی کسی بھی جمعرا ت کے دن یا شبِ جمعہ گلاب کے چند پھول لے کر اپنے گھر میں باوضو ہوکر بیٹھیں، پھولوں کو سامنے رکھیں، درود شریف تین مرتبہ پڑھیں پھر اَللّهُ…

پکارو یارسول اللہﷺ – Pukaro Ya Rasool Allah

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہﷺ پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ نبی کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤ نبی کا جھنڈا امن کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤ پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ پکارو یارسول اللہ…

جشن آمد رسول ﷺ

جشن آمد رسولﷺ ! اللہ ہی اللہ ! ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں دنیا بھرمیں بسنے والی امت مسلمہ جشن عید میلاد النبیؐ کو روایتی عقیدت واحترام سے مناتی ہے۔ گلی، محلوں، شاہراؤں، گھروں اور عمارتوں کو رنگا…

Tu Kuja Man Kuja – تو کجا من کجا

تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو کجا من کجا تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل…

امام اہلسنت علیہ الرحمہ کی شاعری

امام اہلسنت علیہ الرحمہ کی شاعری امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ اسلامی تاریخ کی ایک ایسی عظیم شخصیت اور ذات ستودہ صفات ہے جس میں مجددیت کے جملہ اوصاف مجتمع ہیں۔ آپ کی ذات گرامی ہمیشہ ہمیشہ اہل…

واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا

واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانے خسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا آسماں خوان زمیں خوان زمانہ…

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالاو والا ہمارا نبی بجھ گیئں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع وہ لے کہ آیا ہمارا نبی خلق سے اولیا اولیاسے رسل اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی…

Ya Nabi Salam Alayka Urdu Arabic

یا نبیﷺ سلام علیك انّت نورالله فجرا جئت بعدالعسر يسرا ربّنا اعلاك قدرا يا إمام الانبياء تیریﷺ آرزو میں جینا تیریﷺ جستجو میں مرنا یہی میری زندگی ہے یہی میری بندگی ہے یاحبیبیﷺ یامحمدﷺ یا نبی ﷺ…

AQEDA KHATME NUBUWAT

نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر​ ترا دیں ارفع و اعلی، شریعت ختم ہے تجھ پر​ ہے تیری مرتبہ دانی میں پوشیدہ خدادانی​ تو مظہر ہے خدا کا، نورِ وحدت ختم ہے تجھ پر​ ترے ہی دم سے بزمِ انبیا کی…

Ay Mere Kareem Karam Karna

اے میرے کریم کرم کرنا اےمیرے کریم کرم. کرنا یہ سانس پہیلی کچھ بھی نہیں میری ذات اکیلی کچھ بھی بہیں مجھے اپنے عشق میں ضم کرنا اے میرے کریم کرم کرنا گھر آپ کا شھر مدینے میں رہتے ہیں میرے آئینے…

ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے- کلام اعلی حضرت

ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے تاجِ سر بنتے ہیں سیّاروں کے ہم سے چوروں پہ جو فرمائیں کرم خلعتِ زر بنیں پشتاروں کے میرے آقا کا وہ در ہے جس پر ماتھے گھِس جاتے ہیں سرداروں کے میرے عیسیٰ تِرے صدقے جاؤں…

Husain ka buland Farsh o Arsh Par Maqam Hai

حُسین کا بلند فرش و عرش پر مقام ہے عقیدتوں کی بزم کا وہ بالیقیں امام ہے حُسین عظمتوں کا رفعتوں کا ایک نام ہے حُسین ذی وقار ہے، حُسین ذوالکرام ہے حُسین میری زندگی ، حُسین میری آبرو حُسین کا ہر اہلِ…

یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے

یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سُننے کی جو قوت مُجھے بخشی ہے خُدا وند پھر مسجدِ نبویﷺکی اذانیں بھی سُنا دے آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے یا…

کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آئے

کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آئے ان کے دربار سے ہو کر جو سوالی آئے ان کی رحمت کو تو یہ بات _ گوارا ہی نہیں انکی چوکھٹ پہ کوئی جائے _ تو خالی آئے۔ ہو میرے بس میں _ تو میں دل میں بسالوں اسکو چُوم کر…

خلق کے سرور شافع محشر

بسم اللہ الرحمن الرحیمسبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ نعت رسولﷺ خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور خاص پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم نورمجسم،…