Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

Aqwal e Baba Farid

11

اقوال زریں بابا فرید

1انسانوں میں ذلیل ترین وہ ہے جو کھانے پینے اور پہننے میں مشغول رہے۔

2جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو

3۔نفس کواپنےمرتبہ کےلئےخوارنہ کرو۔اگرتم بزرگوں کامرتبہ چاہتےہوتوبادشاہوں کی اولادسےدوررہو

4۔جب کوئی مومن بیمارہوتواسےمعلوم ہوناچاہیےکہ یہ بیماری اس کےلئےرحمت ہے۔جوگناہوں سےاس کوپاک کرتی ہے۔

5دوریش فاقےسےمرجاتےہیں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہیں لیتے۔

6جس دل میں اللہ کاذکرجاری رہتاہےوہ دل زندہ ہےاورشیطانی خواہشات اس پرغلبہ نہیں پاسکتیں

7۔وہ شےبیچنےکی کوشش نہ کروجسےلوگ خریدنےکی خواہش نہ کریں

8۔اچھائی کرنےکےلئےہمیشہ کسی بہانےکی تلاش میں رہو۔دوسروں سےاچھائی کرتےہوئےسوچوکہ تم اپنی ذات سےاچھائی کررہےہو۔

9ہرکسی کی روٹی نہ کھابلکہ ہرشخص کواپنی روٹی کھلا۔

10وہ لوگ جودوسروں کےسہارےجینےکاارادہ رکھتےہیں،وہ تساہل پرست،کم ظرف اورمایوس ہوتےہیں

11۔اطمینان قلب چاہتےہوتوحسدسےدوررہو۔

Comments
Loading...