Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

Jannat Me Dakhil

119

 

سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہونے کا نبوی نسخہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا حضور! جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتا ہوں میرا جی خوش ہوجاتا ہے اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمام چیزوں کی اصلیت سے خبردار کریں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابو ہریرہ! تمام چیزیں پانی سے پیدا کی گئ ہیں۔

پھر میں نے کہا یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے جس سے میں جنت میں داخل ہوجاوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

1۔۔لوگوں کو سلام کیا کرو۔

2۔۔کھانا کھلایا کرو۔

3۔۔صلہ رحمی کرتے رہو۔

4۔۔اور رات کو جب لوگ سوئے ہوئے ہوں تم تہجد نماز پڑھا کرو تاکے سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاو۔ !!

(تفسیرابن کثیر: جلد:٣ ص:٣٧٤)

اپنے دوستوں کے ساتھ شیر ضرور کریں اور چواب کے حقدار بنیں

Comments
Loading...