Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Islamic Message

روزے کی فرضیت

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ​ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرہ، آیت 183) "اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے ان…

Roze Ki Haqeeqat – روزے کی حقیقت

روزے کے لیے قرآن پاک نے جو لفظ استعمال کیا ہے وہ صوم ہے۔ صوم کے لغوی معنی روکنا اور خاموشی کے ہیں۔ گویا صوم کے معنی کسی کام سے رک جانے کے ہیں، خواہ اس کا تعلق کھانے پینے سے ہو یا بات چیت کرنے اور چلنے پھرنے سے ہو۔ اسی وجہ سے گھوڑا چلنے…

Roza Kab Farz Huwa – روزہ کب فرض ہوا

ماہ رمضان المبارک کے روزے ہجرت کے اٹھارہ ماہ بعد شعبان کے مہینہ میں قبلہ کی تبدیلی کے دس روز بعد فرض کیے گئے۔رمضان کے روزے کی فرضیت کے ابتدائی دنوں میں بعض احکام بہت سخت تھے،جیسے غروب آفتاب کے بعد سونے سے پہلے کھانے پینے اور بیوی سے تعلق…

Mahe Ramzan Ki Fazilat – رمضان کی فضیلت

ماہ رمضان کی فضیلت کا اندازہ اس حدیث پاک سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جو اسے دوسرے مہینوں سے منفرد اور ممتاز کرتا ہے: جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں،پھر اس…

Welcome Ramadan – رمضان کی آمد

نیکیوں کا موسم بہار ماہ صیام ایک بار پھر ہم گناہ گار اور خطاکار بندوں کے لیے رحمت و مغفرت اور دوزخ کی آگ سے نجات کا سامان لیے جلوہ گر ہے۔ اس ماہ مبارک میں جس کسی کو نیکی و عبادت کی توفیق حاصل ہو گئی وہ سال بھر اس توفیق سے بہرہ مند ہوتا رہتا…

مغرِب کے بعد چھ نوافِل

معمولاتِ اولیا ئے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام سے ہے کہ مغرب کے فرض وسنَّت وغیرہ کے بعد چھ رَکعت نفل(نَفْ۔لْ) دو دو رَکعت کر کے ادا کئے جائیں ۔پہلی دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:’’ یَااللہ عَزَّ وَجَلَّان دورَکعتوں کی بر کت سے مجھے…

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے، خصوصی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے۔ اللہ ربُّ العزّت نے جو مقام حضور صلی اللہ علیہ…

اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کے لئے ماں باپ کو کہہ سکتے ہیں

سوال: کیا ہم اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کے لئے ماں باپ کو کہہ سکتے ہیں؟ کیا اسکول یا کالج کی لڑکی سے باہر ملنا گناہ ہے؟ کیا فون پر بات کرنا جائز ہے؟ جواب: آپ اپنی شادی کے سلسلہ میں ماں باپ کے سامنے اظہار خیال کرسکتے ہیں‘ نکاح میں لڑکا اور…