Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Lyrics – اشعار

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی…

خاکِ طیبہ میں نظرؔ اے کاش مل کر دیکھتے

ہے تمنا شہرِ طیبہ ہم بھی جا کر دیکھتے ذرہ ذرہ ہے جہاں کا روح پرور دیکھتے سیر کب ہوتا یہ دل جب شہرِ دلبر دیکھتے ایک کیا ہم سیکڑوں چکر لگا کر دیکھتے روضۂ انور پہ جب نیچے سے اوپر دیکھتے نور کا سیلِ رواں تا چرخِ چنبر دیکھتے دیکھتے…

حبیب خدا نظارا کروں میں دل و جان ان پر نثار کروں میں

حبیب خدا نظارا کروں میں دل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میں کہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں پھر بھی پیارے یہ صدمات فرقت سہارا کروں میں مجھے اپنی رحمت سے تو اپنا کر لے سوا تیرے سب سے…

اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ

اصحاب محمدﷺ حق کے ولی بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ یارانِ نبیؐ میں سب سے جلی ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ وہ شمعِ حرم کے پروانے ، وہ ختمِ رسل ﷺ کے دیوانے بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ، بو بکرؓ و عمر ؓعثمانؓ و علیؓ اسلام نے جن کو عزت…

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک نعت کا واقعہ(تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہ)

حضرت مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ یہ نعت لکھنے کے بعد جب ایک مرتبہ ﺣﺞ کے لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ تو ان کا ﺍﺭﺍﺩﮦ یہ تھا ﮐﮧ روضہ اقدس کے پاس کھڑے ہوکراس نعت کو پڑھیں گے- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ…

#OwaisRazvi – Mera Nabi ﷺ Mera Eman Hai

دنیا میں اعلیٰ میرا نبی۔ دین میں اعلیٰ میرا نبی۔ آخرت میں اعلیٰ میرا نبی۔ نبیوں میں اعلیٰ میرا نبی۔ عزت میں اعلیٰ میرا نبی۔ بے مثال میرا نبی۔ میری پہچان میرا نبی۔ میری دولت میرا نبی۔ میری عزت میرا نبی ۔ میری جِندُ میرا نبی۔ میری…

کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا – Kaliyan Zulfan Wala Dukhi Dilaan Da Sahara

کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا دساں کی میں مصطفٰی دی کیڈی سوہنی شان اے آپ دی تعریف وچ سارا ای قرآن اے پڑھ کے توں ویکھ جیہڑا مرضی سپارا کالیاں زلفاں والا دکھی دلاں دا سہارا ایڈا سوہنا نبی کوئی…

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا – Lamyaati Nazeero Kafi Nazarin Mislay Tu…

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار…

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے​ – Huzoor Meri To Sari Bahar apse hai

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے​ میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے​ ​ کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی​ یہ حاضری کا سبب بار بارآپ سے ہے​ ​ میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز​ جو مل رہا ہےمجھے سارا پیار آپ سے ہے​ ​ سیاہ کار ہوں…