Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Naat Academy

مژدہ باد اے عاصیو! شافع شہِ ابرار ہے – کلام اعلی حضرت

مژدہ باد اے عاصیو! شافع شہِ ابرار ہے تہنیت اے مجرمو! ذاتِ خدا غفّار ہے عرش سا فرشِ زمیں ہے فرشِ پا عرشِ بریں کیا نرالی طرز کی نامِ خُدا رفتار ہے چاند شق ہو پیڑ بولیں جانور سجدے کریں بَارَکَ اللہ مرجعِ عالَم یہی سرکار ہے جن کو…

محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو

محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو وہ اپنے کردار کی زبانی بتائے قرآن کے معانی اس آئینےمیں خدا کو دیکھو محمدِ مصطفیٰ ﷺ کو دیکھو سماعتوں پر یقین کرنا دھوئیں کے اندر ہے رنگ بھرنا ابد کی آنکھیں بھی جس کو دیکھیں وہ کُہسارِ ازل کا جھرنا جبینِ…

مجھے بھی دائمی مسکن مدینے میں عطا کردے

مجھے بھی دائمی مسکن مدینے میں عطا کردے  عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی سبھی عاداتِ بد مجھ سے خداوندا جدا کردے دُرود و نعت ہی یارب وظیفہ تُو مرا کردے مکینِ گنبدِ خضرا کے صدقے میں خداوندا مجھے بھی دائمی مسکن مدینے میں عطا…

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو

یا رب میں گناہگار ہوں، توبہ قبول ہو عصیاں پہ شرمسار ہوں، توبہ قبول ہو جاں سوز و دل فگار ہوں، توبہ قبول ہو سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری لہو لعب میں نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی…

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا

بندہ ملنے کو قریبِ حضرتِ قادر گیا لمعۂ باطن میں گمنے جلوۂ ظاہر گیا تیری مرضی پا گیا ، سورج پھرا الٹے قدم تیری انگلی اٹھ گئی مہ کا کلیجہ چِر گیا بڑھ چلی تیری ضیا اندھیر عالم سے گھٹا کھل گیا گیسو ترا رحمت کا بادل گھر گیا بندھ گئی…

بارگاہِ خداوندیعَزَّوَجَلَّ کے آداب

(بندے کوچاہئے کہ بارگاہ ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ میں  ) اپنی نگاہیں   نیچی رکھے،اپنے غموں   اورپریشانیوں   کواللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں   پیش کرے،خاموشی کی عادت بنائے، اعضاء کو پرسکون رکھے، جن کاموں   کاحکم دیا گیا ہے ان کی بجاآوری میں…

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی…

میرے آقا آؤ کہ مُدّت ہوئی ہے

میرے   آقا   آؤ  کہ  مُدّت  ہوئی   ہے تیری راہ میں آکھیاّں بچھاتے بچھاتے تیری  حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے  دن  ہوئے گھر سجاتے سجاتے میرا یہ  ایماں  میرا  یہ  یقیں   ہے میرے مُصطفٰی سا نہ کوئ حسیں ہے کہ رُخ  اُنکا دیکھا…

خاکِ طیبہ میں نظرؔ اے کاش مل کر دیکھتے

ہے تمنا شہرِ طیبہ ہم بھی جا کر دیکھتے ذرہ ذرہ ہے جہاں کا روح پرور دیکھتے سیر کب ہوتا یہ دل جب شہرِ دلبر دیکھتے ایک کیا ہم سیکڑوں چکر لگا کر دیکھتے روضۂ انور پہ جب نیچے سے اوپر دیکھتے نور کا سیلِ رواں تا چرخِ چنبر دیکھتے دیکھتے…

خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

خاندان ِصدیق اکبر رضی اللہ عنہ ازواج کی تعداد: آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ازواج کی تعداد چار ہے آپ نے دو ۲ نکاح مکۂ مکرمہ میں کیے اور دو ۲ مدینہ منورہ میں۔ پہلا نکاح اور اس سے اولاد: پہلا نکا ح قریش کے مشہور شخص عبد العزی کی بیٹی…