Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Sufism صوفی، تصوف

ہماری طلب صادق نہیں ورنہ پِیر کے فیضان کا دریا تو جاری ہے،

'' طلبِ صادق '' قُطُب الواصلین حضرت شاہ آلِ محمد رحمتہ اللّٰه علیہ آپ مارہرہ شریف میں تشریف فرما ہیں۔ایک صاحب سب سجادوں میں گھومے ہوئے مجاہدے ریاضتیں کیے ہوئے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوئے یہی شِکایت کی کہ اِتنے برسوں سے طلب میں پِھرتا…

حضرت سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

شاہ است حُسین ،بادشاہ است حُسین دیں است حُسین،دیں پناہ است حُسین سر داد نا داد دست در دستِ یزید ---- حقّا کہ بنائے لا اِلہ است حُسین ----- یہ خدائے لم یزل کا قانون ہے کہ وہ حق کو امر کر کے لا زوال کر دیتا ہے مضمون کی ابتداء ہزاروں…

امیر خسرو بارگاہِ محبوبیت یعنی بارگاہِ رسالت میں پہنچ گئے

حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت کیا کیجئے پیرومرشد کا حکم تھا حضرت امیر خسرو نے جانا…

تصوف کا لفظ صوف سے نکلا ہے

صوف بھیڑوں سے حاصل کردہ اُون سے بنے ہوئے لباس کو کہتے ہیں ۔ فقراء نفس کو عذاب دینے کے لئے گھردرا صوف کا لباس استعمال کرتے تھے ۔بعد میں اسے ترک کر دیا گیا۔ درحقیقت تصوف اولیاء اللہ کے دل کا دستر خوان ہے اللہ والوں کی سنگت اختیار کرنا…

پہلا حصہ مقصدِ زندگی بتاتا ہے، دوسرا حصہ طرزِ زندگی

کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں۔ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ" اور "مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ " دونوں میں 12 , 12 حرف ہیں۔ دونوں غیر منقوط یعنی نقطوں کـــے بغیر ہیں۔ پہلا حصہ مقصدِ زندگی بتاتا ہے، دوسرا حصہ طرزِ زندگی اور12+12 حروف تقاضہ کرتـــے ہیں…

جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے

ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو لطائف کو لطیفہ کی جمع سمجھ کر اسے ہنسی مذاق پر مبنی چٹکلوں پر محمول کرتے ہیں جبکہ یہ تصوف کی اصطلاح ہے. بعض کے نزدیک جس طرح ہم بدن کے ہر عضو کی نگہداشت کرتے ہیں، ڈاکٹر کو چیک اپ کرواتے رہتے ہیں، وہ بیماری کی…

صوفیاء کے رُوحانی مراحل – تصوف مرحلہ در مرحلہ سفر کرنے کا نام ہے

تصوف مرحلہ در مرحلہ سفر کرنے کا نام ہے۔ اس سفر کو سلوک اور مسافر کو سالک کہتے ہیں۔ گویا صوفی سفر کرتا رہتا ہے، جامد نہیں رہتا۔ ایک سالک/ صوفی درج ذیل روحانی مراحل سے گزرتا ہے: تَزْکِيَة: پہلا مرحلہ تزکیہ ہے۔ یہ نفس کا سفر ہے۔ اس…

گیارھویں شریف کی اصل یہ تھی کہ حضرت غوث صمدانی رضی اللہ تعالٰی علیہ

علامہ امام یافعی قادری رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں ،، گیارھویں شریف کی اصل یہ تھی کہ حضرت غوث صمدانی رضی اللہ تعالٰی علیہ حضور پُر نور کے چالیسویں شریف کا ختم شریف ہمیشہ گیارہ ماہ ربیع الآخر کو کیا کرتے تھے وہ نیاز اتنی مقبول و موغوب…

مکمل پڑھیں اورحضورغوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے مستفیض ہوں

احباب گرامی اسے ایک بار مکمل پڑھیں اور حضور غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے مستفیض ہوں سَقَانِی الْحُبُّ کَاْسَاتِ الْوِصَالِ عشق و محبت نے مجھے وصل کے پیالے پلائے فَقُلْتُ لِخَمْرَتِیْ نَحوِیْ تَعَالِ پس میں نے اپنی شراب…

۔اللہ کی رحمت ہوئی ان لوگون پر جنھیں اللہ نے اپنے عشق سے سرشار کیا

اہل تصوف کے مطابق روحانیت کے چار درجے ہیں۔۔۔ فنا فی الشیخ، فنا فی الرسول ، فنا فی اللہ اور پھر بقا باللہ ایک سالک کو فنا کے مرحل سے گزرنا ہوتا ہے اور فنا ہی بقا کی منزل تک پہنچاتی ہے۔۔ بقول علامہ محمد اقبال تو بچا بچا کہ نہ…