Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Urdu Islamic Article

خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی زندگی کا ایمان افروز واقعہ جو آج کی خواتین کے لیے ایک بہترین…

ماں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز ادا کی. حسن و حسین رضی اللہ عنہ کو سُلا دیا. چکی پے آٹا پیسہ اور دو رکعت نفل کی نیت کی. . پہلی رکعت سورۃ فاتحہ شروع. سورة فاتحہ مکمل سورۃ بقرہ شروع. سورة بقرہ مکمل سورۃ آل عمران شروع. سورۃ آل…

Mahe Ramzan Ki Fazilat – رمضان کی فضیلت

ماہ رمضان کی فضیلت کا اندازہ اس حدیث پاک سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جو اسے دوسرے مہینوں سے منفرد اور ممتاز کرتا ہے: جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات قید کر دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں،پھر اس…

Welcome Ramadan – رمضان کی آمد

نیکیوں کا موسم بہار ماہ صیام ایک بار پھر ہم گناہ گار اور خطاکار بندوں کے لیے رحمت و مغفرت اور دوزخ کی آگ سے نجات کا سامان لیے جلوہ گر ہے۔ اس ماہ مبارک میں جس کسی کو نیکی و عبادت کی توفیق حاصل ہو گئی وہ سال بھر اس توفیق سے بہرہ مند ہوتا رہتا…

ہم رمضان کی تیاری کیسے کریں؟

ہم رمضان کی تیاری کیسے کریں؟ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ہمارے لئے ضروری ہیکہ اس ماہ مبارک کی عظمت کے پیش نظر بارگاہ الہی میں توبہ و استغفار کرتے ہوئے اس کا استقبال کریں،ان عظمت و سعادت والے لمحات کو غنیمت سمجھتے ہوئے اس کے فیوض وبرکات حاصل…

اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنے والے کتنے فائدے اٹھاسکتے ہیں

انسان کی فلاح اسی ایک کلمے اور دعا میں پوشیدہ ہے کہ وہ ہمہ وقت اللہ کی پناہ میں رہے اور جب بھی کوئی عمل کرے تو شیطان کی دستبرد سے بچارہے۔قرآن و احادیث میں اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھنے کے فضائل جہاں بیان کئے گئے ہیں وہاں انسانوں کو…

مغرِب کے بعد چھ نوافِل

معمولاتِ اولیا ئے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام سے ہے کہ مغرب کے فرض وسنَّت وغیرہ کے بعد چھ رَکعت نفل(نَفْ۔لْ) دو دو رَکعت کر کے ادا کئے جائیں ۔پہلی دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:’’ یَااللہ عَزَّ وَجَلَّان دورَکعتوں کی بر کت سے مجھے…

شعبان المعظم کی فضیلت و اہمیت

اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان ہے ۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ شعبان تشعب سے ماخوذ ہے اور تشعب کے معنیٰ تفرق کے ہیں۔ چونکہ اس ماہ میں بھی خیر کثیر متفرق ہوتی ہے۔ نیز بندوں کو رزق اس مہینہ میں متفرق اور تقسیم ہوتے ہیں۔ حدیث شریف میں ہے کہ…

ماہ شعبان کی فضیلت

‘‘شعبان’’ہجری تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے؛جواپنی رحمتوں، برکتوں اورسعادتوں کے اعتبارسےماہ رمضان کےلئےپیش خیمہ کی حیثیت رکھتاہے،اس مہینے میں رمضان المبارک کے استقبال ،اس کےسایہ فگن ہونےسے قبل ہی اس کی مکمل تیاری اور مختلف ضروری امور سے یکسوئی…

بارگاہِ خداوندیعَزَّوَجَلَّ کے آداب

(بندے کوچاہئے کہ بارگاہ ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ میں  ) اپنی نگاہیں   نیچی رکھے،اپنے غموں   اورپریشانیوں   کواللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں   پیش کرے،خاموشی کی عادت بنائے، اعضاء کو پرسکون رکھے، جن کاموں   کاحکم دیا گیا ہے ان کی بجاآوری میں…

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے، خصوصی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے۔ اللہ ربُّ العزّت نے جو مقام حضور صلی اللہ علیہ…