Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer

مسلمانوں کے لئے توبہ کا دروازہ موت سے پہلے تک کھلا ہے

1,143

مسلمانوں کے لئے توبہ کا دروازہ

موت سے پہلے تک کھلا ہے

سچے دل سے توبہ کرنے والے کی

ذندگی بھر کی غفلت اور گناہوں کو ختم کردیا جاتا ہے

اللہ عزوجل ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے

اور آنے والا وقت ہمارے لئے

خیر و عافیت اور برکت والا عطا فرمائے

تمام پریشانیوں اور مصیبتوں رنج و غم سے محفوظ فرمائے

ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے

آمین ثم آمین

Comments
Loading...