Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

سامانِ بخشش

حبیب خدا نظارا کروں میں دل و جان ان پر نثار کروں میں تری کفش پا یوں سنوارا کروں میں کہ پلکوں سے اس کو بہارا کروں میں تری رحمتیں عام ہیں پھر بھی پیارے یہ صدمات فرقت سہارا کروں میں مجھے اپنی رحمت سے تو اپنا کر لے سوا تیرے سب سے کنارا کروں میں میں کیوں غیر کی ٹھوکریں کھانے جاؤں ترے در…
Read More...