Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

علم

ایک گھڑی علم کی طلب و تلاش کرنا پوری رات قیام کرنے سے بہتر ہے

۱۔ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بے شک علم کے طلب کرنے والے کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتیٰ کہ مچھلیاں سمندر میں "اس کے لیے استغفار کرتی ہیں۔" ( ابن عبدالبر فی العلم عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ۲۔ ایک گھڑی علم کی طلب و تلاش کرنا پوری رات قیام کرنے سے بہتر ہے اورایک دن علم کی تلاش و طلب کرنا تین ماہ کے روزوں سے بہتر ہے ۔ ( الدیلمی فی…
Read More...