Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

فاطمة الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا

خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا

حضرت سیّدہ فاطمة الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسولِ کریم روٴف ورحیم ﷺ کی پاک بیٹیوں میں سے سب سے چھوٹی شہزادی ہیں۔ آپ کا اِسم مبارک ”فاطمہ“ ہے۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ آپ کا لقب بتول اور زہرا ہے۔ بتول کا معنی ہے منقطع ہونا‘ کٹ جانا چونکہ آپ دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا سے اَلگ تھیں۔ لہٰذا بتول لقب ہوا۔ زہرا بمعنی کلی ‘آپ جنت کی کلی تھیں۔ آپ کے جسم…
Read More...