Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو

اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو بلکہ خدنفس میں ہے وہ سُبْحَانَہٗ عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ عرش و فرش و زمان و جہت اے خدا جس طرف دیکھتا ہوں ہے جلوہ ترا ذرے ذرے کی آنکھوں میں تو ہی ضیا قطرے قطرے کی تو ہی تو…
Read More...