Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

مغرِب کے بعد چھ نوافِل

مغرِب کے بعد چھ نوافِل

معمولاتِ اولیا ئے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام سے ہے کہ مغرب کے فرض وسنَّت وغیرہ کے بعد چھ رَکعت نفل(نَفْ۔لْ) دو دو رَکعت کر کے ادا کئے جائیں ۔پہلی دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:’’ یَااللہ عَزَّ وَجَلَّان دورَکعتوں کی بر کت سے مجھے درازیِ عمر بالخیر عطا فرما ۔ ‘‘ دوسری دو رَکعتوں میں یہ نیت فرمایئے:’’یَااللہ عَزَّ وَجَلَّ ان دو رکعتوں کی بَرکت…
Read More...