Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Tag

ہو جس سے قلب روشن جیسے مطلع مہر محشر کا

پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا

پڑھوں وہ مطلعِ نوری ثنائے مہرِ انور کا ہو جس سے قلب روشن جیسے مطلع مہر محشر کا سر عرش علا پہنچا قدم جب میرے سرور کا زبان قدسیاں پر شور تھا اللہ اکبر کا بنا عرش بریں مسند کف پائے منور کا خدا ہی جانتا ہے مرتبہ سرکار کے سرکار دو عالم صدقہ پاتے ہیں مرے سرکار کے درکا اسی سرکار سے ملتا ہے جو کچھ ہے مقدر کا بڑے دربار میں پہنچایا مجھ کو…
Read More...